8 ماہ میں قومی بچت اسکیموں سے710ارب کا ٹیکس وصول

گزشتہ مالی سال 2011-12 کی اسی مدت میں 2 ارب 70 کروڑ روپے ٹیکس وصول کیا گیا تھا۔


Khabar Nigar April 08, 2013
جولائی‘ فروری 2012-13ء میں نیشنل سیونگز اسکیموں میں 289 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوئی۔ فوٹو: عیسیٰ ملک/فائل

KARACHI: مالی سال 2012-13 کے ابتدائی آٹھ ماہ (جولائی' فروری) میں نیشنل سیونگز کی اسکیموں سے 7 ارب 10 کروڑ روپے ٹیکس وصول کیا گیا ہے۔

جبکہ گزشتہ مالی سال 2011-12 کی اسی مدت میں 2 ارب 70 کروڑ روپے ٹیکس وصول کیا گیا تھا۔



جولائی' فروری 2012-13ء میں نیشنل سیونگز اسکیموں میں 289 ارب روپے جبکہ جولائی' فروری 2011-12ء میں 188 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی تھی' ڈپازٹس میں 112 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔