US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
اپوزیشن لیڈر اور ان کے ہم خیال حکومت کوٹف ٹائم دینے کے خواہاں ہیں اس لیے اسمبلی کا اجلاس بھی جاری ہے۔
پیپلزپارٹی اور اے این پی کسی بھی طور یہ نہیں چاہیں گی کہ وہ سرنڈر ہوکر پی ڈی ایم میں واپس آئیں۔
پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں نہ سہی البتہ مذہبی جماعتیں اس ایشو پر خاموش نہیں بیٹھ سکتیں۔
تحقیقاتی کمیشن نے سرکاری حکام ،اشہتاری ایجنسی اور دیگر متعقلہ حکام کے بیانات قلمبند کیے۔
وزیراعلیٰ محمودخان نے یہ سلسلہ اپنے دور اقتدار کے اوائل میں بھی شروع کیا تھا۔
صف اول کی ساری کی ساری قیادت ن لیگ اور پی ڈی ایم میں شامل دیگر جماعتوں کو بھرپور انداز سے جواب دے رہی ہے۔
سیاست میں کچھ بھی ہو سکتا ہے اور اس صورت میں کہ اس معاملے میں آصف علی زرداری جیسی شخصیت کا اہم کردار ہو۔
عبد السلام حقانی کو ریموٹ کنٹرول بارودی مواد کے ذریعے نشانہ بنایا گیا
کہا جا رہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے بغیر بھی لانگ مارچ ہو سکتا ہے اور تحریک چلائی جا سکتی ہے۔
یقینی طور پر حکومت بھی ہل کر رہ گئی ہے کیونکہ بظاہر معمولی نظر آنے والا یہ واقعہ معمولی نوعیت کا نہیں۔