US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
یہ دو تازہ شعری مجموعے ہیں جو بالترتیب عمر عزیز اور سلطان ناصر کی تحریر کردہ نظموں کو اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ہیں۔
پی ٹی وی یعنی پاکستان ٹیلی وژن کارپوریشن کے قیام کو آج 56 برس پورے ہو چکے ہیں۔
ہم سوائے اپنے خوابوں کی لاشیں گننے کے کچھ نہیں کر پاتے لیکن دیکھا جائے تو یہ سارا کھیل خود ہمارا ہی رچایا ہوا ہے۔
اقبال کشمیری مرحوم میری نظم ’’سیلف میڈ لوگوں کا المیہ‘‘ کی ایک جیتی جاگتی تصویر تھے۔
اس میں شک نہیں کہ اس وقت ٹرمپ کی طرح کی سوچ کے حامل اور اس کی پیروی کرنے والے لوگوں کی کمی نہیں۔
مسعود مفتی صاحب کا ادبی سفر تقریباً چھ دہائیوں پر محیط ہے۔
کئی محقق حضرات یومِ پیدائش تو ایک طرف ان کے اس سنِ پیدائش یعنی 1877 ہی کو صحیح ماننے کو تیار نہیں ہیں۔
لفظوں کے چناؤ،ان کے معانی،استعاراتی مطالب اوربدنیتی میں موجود فرق کوسمجھنے کے لیے ابھی تک نہ توکوئی مشین ایجادہوئی ہے۔
کسی کا قول ہے کہ قومی قیادت کے لیے تین خصوصیات لازمی ہیں۔ دیانت، ذہانت اور قوت۔
کسی نظارے سے متعلق غم یاخوشی کابنیادی تعلق اس بات سے ہوتاہےکہ اس کاناظرکون ہے اورکہاں سے یہ منظرکس عالم میں دیکھ رہاہے