US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
قیام پاکستان کو 73 برس بیت گئے لیکن اس شہر کے سیاسی مزاج کا واضح اظہار ہنوز نہیں ہو سکا۔
پاکستان پورے خطے کو امن و آشتی اور ترقی و خوشحالی کا گہوارہ بنانے کے عمل کی رہنمائی کرسکتا ہے۔
نسل انسانی کے اس دشمن نے بھارت کے عوام کو بالکل بے بس کر دیا ہے۔
تمام حکمرانوں نے قائد اعظم کے فرمان کی اطاعت اس طرح کی کہ مسئلہ کشمیر ہماری خارجہ پالیسی کا محور بن گیا۔
امریکا کی دو سوسالہ انتخابی تاریخ میں عوام کے ایک غلط فیصلے سے ملک کا تشخص بری طرح مجروح ہوا تھا
ہم نے تو ریاست کی ترقی کی خواہش میں متعدد تجربات بھی کیے ہیں لیکن افسوس ہمیں ہر بار ناکامی کا سامنا ہوا۔
اسی طرح ہم اپنے ملک میں ایک حقیقی جمہوری معاشرہ تشکیل دینے میں کامیاب ہوسکیں گے
اپوزیشن جماعتیں پہلے ہی وفاقی حکومت پر یہ الزام عائد کرتی رہی ہیں کہ وہ 18ویں آئینی ترمیم کو ختم کر دینا چاہتی ہے۔
پاکستان پہلے ہی معاشی اور سیاسی طور پر شدید بحرانوں کی زد میں ہے
ہمیں اب اپنا مزید وقت ضایع کرنے کے بجائے اپنے جغرافیائی محل وقوع کا بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے۔