US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
یاد رکھیے کہ میری موت کا جتنا ذمے دار میں خود ہوں اتنی ہی ذمے دار حکومت اور پولیس بھی ہے۔
پوری قوم کو عوامی عدالت لگانے سے روکنے کیلئے یکساں انصاف کی فراہمی کے نظام کو مضبوط بنانا ہوگا۔
دنیا میں جتنے بھی بڑے کھلاڑی گزرے ہیں انہوں نے اپنے کھیل کے ساتھ ساتھ اپنے امیج کو بھی اتنی ہی اہمیت دی ہے۔
اعدادوشمار کےگورکھ دھندے میں الجھانے کی بجائےبرآمدات کیلئے موثر حکمت عملی بنائیں تاکہ قرضوں سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکے
اس سچائی کو پسِ پشت نہیں ڈال سکتے کہ سرمایہ کاری کا زیادہ تر حصہ قرض پر مشتمل ہے۔ جس کا انٹرسٹ ریٹ مارکیٹ سے زیادہ ہے
محلے داروں نے نواز کو سمجھانے کی کوشش کی لیکن بدقسمتی اُس کے دروازے پر دستک دے چکی تھی۔
جب تک حکومتوں میں کمی موجود ہیں، سائیں گناہ کرتے رہیں گے۔
اگر بھارت میں پاکستانی جاسوس گرفتار ہوتا تو ہندوستان ایک لمحہ ضائع کیے بغیر ہمیں اقوامِ متحدہ میں لے جاتا۔
عمران خان کی بے شمار خوبیوں کے ساتھ یہ بھی حقیقت ہے کہ وہ کانوں کے کچے ہیں اور اِس کی سینکڑوں مثالیں موجود ہیں۔
نواز شریف واقعی قسمت کے دھنی ہیں۔ یہ ہر مشکل وقت میں مکھن میں سے بال کی طرح نکل جاتے ہیں۔