US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
کشش تو آموں میں ہوتی ہے۔ آہا! ہر لقمے پر سبحان ﷲ، ماشاء ﷲ نکلتا ہے۔ لگتا ہے آم کی میز پر محفل مشاعرہ بپا ہوگئی ہے۔
اب تک تو قوم کو لائن میں لگنے کی عادت ہوجانی چاہیئے تھی، لیکن اب تک ایسا نہیں ہوا اس لیے یہ عمل بار بار دہرایا جاتا ہے
بات یہ ہےکہ امریکا بہادرافغانستان سے نہیں جانا چاہتا۔ وہ اتنی دورسے یہاں چنے بھوننے یا مذاکرات مذاکرات کھیلنےنہیں آیا
گرمی لگے گی تو عوام کا تیل نکلے گا، اور عوام کے تیل سے جو بجلی پیدا ہوگی اس سے پھر کبھی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی
ادب کو چھوڑ کر آج ہم بے ادب ہوگئے۔ کیا ہم اپنے بچوں کو ہر ماہ ایک میگزین بھی خرید کر نہیں دے سکتے؟
کوہلو کےبیل کیطرح گھومنے والوں اور ترقی کا راگ الاپنے والوں رک کرسوچو کہ تم مشین کا پرزہ نہیں بلکہ جیتے جاگتے انسان ہو
’’میرے خیال میں تو ہمارے بڑوں کو اس مسئلہ پر گنجائش پیدا کرنی چاہیے کیونکہ کرپشن کے بغیر جمہوریت نہیں چل سکتی۔‘‘
یہ آپ کی جامہ تلاشی سے لے کر شناختی کارڈ تک سب کچھ چیک کرسکتے ہیں۔ لیکن آپ کے پاس سوال کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
یہ چوہے بڑی دیدہ دلیری سے شہر کی سڑکوں پروی آئی پی پروٹوکول میں دندناتے پھرتے ہیں اور کسی کو اپنا دیدار بھی نہیں کراتے
پاکستان میں چونکہ الو بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں اسی لیے حکومت بھی الوؤں ہی کی بنتی ہے۔