US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
جب جھیل کے صاف و شفاف پانی میں سیاحوں کی جانب سے پھینکے گئے کچرے پر نظر پڑتی ہے توسر پیٹنے کو جی کرنے لگتا ہے۔
مجھے کیا معلوم کیا ہورہا ہے؟ بس سنا ہے کہ یوم مزدور کا کوئی پروگرام ہونے جارہا ہے، مجھے تو بس اپنے دہاڑی سے مطلب ہے۔
سوشل میڈیا پر رومانوی شاعری کے سیلاب لانے سے پہلے یہ یاد رکھیے گا کہ بے موسم کی برسات سے کتنے گھر اداس بھی ہوتے ہیں۔
سندھ یونیورسٹی کا سینکڑوں ایکڑ پر پھیلا ہوا رقبہ چترال کے گنجے پہاڑوں اور تھر کے ریگستانوں کی نمائندگی کر رہا تھا۔
شہراقتدار کے بااختیار اگر پانامہ نااہلی، تیرا چور میرا چورکے جھگڑوں سے نکل گئے ہوں تو قوم کے مستقبل کیجانب نظر دوڑالیں
کراچی کے باسیوں کو پیار کی ضرورت ہے، خدارا اُن کو ہر دکھ سے آزاد کریں کیوںکہ کراچی خوش ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا۔
کشمیری، پاکستانی عوام اور حکمرانوں کی طرف سے چند بینرز اور سیمینار منعقد کرا، کر جان چھڑانے سے مطمعن نہیں ہیں۔
قبل اِس کے عدم برداشت ہمارے معاشرے کو تباہ کردے، آگے بڑھیں اور مسکراہٹ کے ذریعے معاشرے کو تبدیل کریں۔
اگرٹھیلے والے، رکشہ والے اور فیکٹری مزدور یونین سازی کرسکتے ہیں تو ملک و قوم کا یہ با شعورطبقہ اس حق سےمحروم کیوں رہے؟
لاہور میں جس دن ڈکیتی کی کوئی خبر سننے کو نہ ملے تو یوں لگتا ہے گویا پولیس نے ڈکیتوں کی میڈیا کوریج پر پابندی لگادی ہو