US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کو ناقابلِ تسخیربنانے کا فیصلہ میاں نواز شریف کا اپنا فیصلہ تھا۔
آج کے 18سے28سال تک کے نوجوان توایٹمی دھماکوں کی حقیقت، اہمیّت اور افادیّت سے ہی بے خبر ہیں۔
بہت سے سینئر افسروں نے ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی آخری تنخواہ سے کم تنخواہ پربھی پرائیویٹ سیکٹر میں نوکریاں قبول کی ہیں۔
مظلوم فلسطینیوں کے مکان ملبے کے ڈھیر بن چکے ہیں جن کے نیچے سے پھول جیسے بچوں کے لاشے نکالے جارہے ہیں۔
حکومت ان سے صرف وفاداری چاہتی ہے، ان کی ایمانداری ، پیشہ وارانہ اہلیت اور اعلیٰ تربیت نہ حکومت کی ترجیحات میں ہے۔
اندھے عقیدت مندوں کے لیے تو دلائل اور حقائق بے معنی ہوتے ہیں۔
تیرویں صدی میں یہ مردِدرویش سنجر ایران سے چلا اور لاہور سے ہوتا ہوا دور صحرا کے کونے پر بت کدۂ ہند میں آگیا۔
اگر ایک مذہبی گروہ کے مطالبے ناقابلِ عمل تھے تو حکومت نے وعدہ کیوں کیا تھا؟
اپنے اپنے مفادات کی اسیر سیاسی پارٹیاں بھی اس اہم معاملے پر نہ جانے کیوں خاموش ہیں؟
اقبالؔ کی دوربین نگاہیں کشمیریوں کے جذبۂ حریت کے بارے میں جوکچھ سوسال پہلے دیکھ رہی تھیں آج وہ پوری دنیادیکھ رہی ہے۔