Shirin Hyder

  • موت تو کم سے کم سزا ہے …

    اسلا م کے نام پر حاصل کیا جانے والا اور اسلام کا قلعہ کہلانے والا ، ہمارا ملک تو اس نوعیت کے واقعات کا گڑھ بن چکا ہے۔

  • بد انتظامی کی انتہا ہے …

    زبانی، تحریری اور عملی طور پر احتجاج بھی بے سود ہیں کہ کسی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔

  • اچھا کیا ہے نئے سال میں

    نیا برس اب کے بھی تضادات کے ساتھ شروع ہوا، غریب کی کٹیا میں ایک بلب بھی رات کو جلانا عیاشی کے زمرے میں آتا ہے۔

  • آپ کے لیے کیا اہم ہے

    زندگی میں ہم اس لیے بھی جلد تھک جاتے ہیں کہ ہم اپنی ترجیحات میں سے ہر ایک کے پیچھے اندھا دھند بھاگ رہے ہوتے ہیں۔

  • If I were you

    اگر آپ کا کوئی دوست آپ کو بتائے کہ اس نے کن حالات میں کیا کیا، اسے جھٹلا کر اور غلط کہہ کر اس کا دل نہ توڑیں۔

  • ماسک کیسے پہنیں

    اکثر تو لوگوں نے ماسک پہننے کے بعد اتار کر تہہ کر کے جیب میں رکھا ہوا ہوتا ہے۔

  • انداز نئے نئے ہیں …

    کوئی مجبوربھی نظر آ رہا ہو کہ گاڑی خراب ہے، حادثہ ہوگیا ہے، عورتوں کا ساتھ ہے اور سڑک پر گاڑی خراب ہو گئی ہے۔

  • ایک تکلیف دہ سفر 

    آپ کے جسم کے مدافعتی نظام نے مقابلہ تو خوب کیا مگر بد قسمتی سے یہ مقابلہ اعضاء کو ہونے والے نقصان کو نہیں بچا سکتا!

  • ایک تکلیف دہ سفر

    بیماری میں انسان کے گناہ بھی دھلتے ہیں اور بیمار کی دعا میں بھی قبولیت ہوتی ہے۔

  • ایک تکلیف دہ سفر…

    چند گھنٹوں کے بعد ہی فون پر اس لیبارٹری کی طرف سے پیغام آ گیا کہ میرا ٹائیفائیڈ کا ٹسٹ مثبت تھا۔