Shayan Tamseel

  • نوجوانی کی منزل

    ہمیں علم ہے کہ انسانی ذہن کس قدر چنچل، کتنا چوکنا اور کیسا چاق و چوبند واقع ہے۔۔۔

  • نور کا تصور

    تعمیر و تنظیم شخصیت اور کردار سازی کی تمام مشقیں لاشعوری مزاحمت سے دوچار ہوتی ہیں۔

  • مشق تنفس نور

    اگر زکام کی وجہ سے ناک بند ہو یا ناک میں کوئی دوسری تکلیف ہو تو مشق تنفس نور مجبوراً منہ کے ذریعے کی جاسکتی ہے

  • خودشناسی اور عمومی مراقبہ

    ہدایت (علم) ایسی چیز ہے جو مانگنے سے نہیں ملتی، وہ اﷲ کی اپنی مرضی کی دَین ہے۔

  • متبادل طرز تنفس

    خون میں پچیس فیصد خالص آکسیجن شامل ہوتی ہے۔ یہ آکسیجن معدے کیلیے ایندھن اورخون کیلیے تقطیر (صفائی) کا کام دیتی ہے۔

  • لے سانس بھی آہستہ

    عمر بھر میں اندازہ یہ ہے کہ پانچ ارب مرتبہ پھیپھڑوں کو پھلایا جاتا ہے، پھیپھڑوں میں بیک وقت اٹھارہ گیلن کھینچی۔۔۔

  • ارتقا کا دھارا 2

    اس عہد کے حساس اور ذہین نوجوانوں کی اکثریت بیزاری، مایوسی، محرومی، تلخی، تشویش اور اضطراب سے دوچار ہے۔

  • ارتقا کا دھارا 1

    جب تک انسان جسمانی لحاظ سے آسودہ اور مطمئن نہ ہو، نہ کوئی ذہنی ترقی ممکن ہے نہ روحانی۔

  • سانس کی ڈور

    نفسیاتی مریض ہمیشہ جذباتی دباؤ میں مبتلا رہتے ہیں، اسی جذباتی دباؤ کے نتیجے میں عصبی خلل یا نیورائیت پیدا ہوتی ہے۔

  • نفسیات ومابعد نفسیات

    انسان جذبات کی رو میں وہ سب کچھ کرگزرتا ہے جس کا بحالت شعور تصور بھی نہیں کرسکتا۔